• مقبوضہ کشمير میں سیاحوں پر حملا ، 27 سیاح ہلاک ہوگئے

    مقبوضہ کشمير میں سیاحوں پر حملا ، 27 سیاح ہلاک ہوگئے0

    مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ایک افسوسناک واقعے میں 27 سے قریب سیاح مارے گئے ہیں۔ واقعے کے بعد ، پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔ عام شہریوں اور سیاحوں کی ہلاکت کے بعد ہندوستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں اس واقعے پر افسوس کا اظہار کیا جا رہا۔ بھاری نفری؛ پولیس اور

    READ MORE