ماں نے غیر شخص سے تعلقات رکھنے پر اپنی 16 سالا بیٹی کو قتل کردیا
انڈیا کے اسٹیٹ آندھرا پردیش میں 34 سالا خاتون نے اپنی 16 سالا بیٹی کو قتل کردیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق، آندھرا پردیش اسٹیٹ کے ضلع ٹِروپٹی میں خاتون نے اپنی بیٹی کو اس لیے قتل کیا کہ اس کی بیٹی کے تعلقات ایک دوسری ذات کے لڑکے سے تھے۔ لڑکی کی ماں