مقبوضہ کشمير میں سیاحوں پر حملا ، 27 سیاح ہلاک ہوگئے

مقبوضہ کشمير میں سیاحوں پر حملا ، 27 سیاح ہلاک ہوگئے

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ایک افسوسناک واقعے میں 27 سے قریب سیاح مارے گئے ہیں۔ واقعے کے بعد ، پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔ عام شہریوں اور سیاحوں کی ہلاکت کے بعد ہندوستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں اس واقعے پر افسوس کا اظہار کیا جا رہا۔ بھاری نفری؛ پولیس اور

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ایک افسوسناک واقعے میں 27 سے قریب سیاح مارے گئے ہیں۔ واقعے کے بعد ، پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔ عام شہریوں اور سیاحوں کی ہلاکت کے بعد ہندوستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں اس واقعے پر افسوس کا اظہار کیا جا رہا۔ بھاری نفری؛ پولیس اور فوج کے باوجود ہتھاربند حملا کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ بھارتی فورسز کی اتنی بڑی تعداد موجود ہونے کے باوجود اس حملے نے سب کو حیران کردیا۔ بھارتی سنیما کے بڑے نام اجے دیوگن سمیت کئی ستاروں نے اس واقعے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے ہندوستانی سیکیورٹی اداروں کی لاپرواہی کا پول بھی کھول دیا ہے۔
اس واقعے پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ اس واقعے کی مذمت کے ساتھ ساتھ وہ ان متاثرین لوگوں سے اظہار تعزیت کرتا ہے جنہوں نے اس حملے میں اپنے پیارے کھوئے ہیں۔ نریندر مودی نے کہا ، “میں زخمیوں کی صحتیابی کے لیے دعاگو ہوں۔ جو بھی اس حملے میں متاثر ہوئے ان سب کو ہر ممکن مدد فراہم کی جا رہی ہے۔
جو کوئی بھی اس گھناونے جرم میں ملوث ہے اس کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔”
الجزیرہ کے مطابق، یہ حملا تب کیا گیا جب امریکہ کے وائس پریزیڈنٹ وانس انڈیا کے دورے پر ہیں۔ 25 سال پہلے بھی بلکل ایسا ہی حملا کیا گیا تھا جب بل کلنٹن ہندوستانی دورے پر آئے تھے۔

admin
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos