آسٹریلیا کی اسٹار آل راؤنڈر ایشلی گارڈنر نے اپنی گرل فرینڈ مونیکا سے شادی کر لی ہے۔ دنیا بھر میں کرکیٹ کے شائقین اس خبر پر اداس اور حیران ہیں۔ فینز عجیب و غریب اظہارات کر رہے ہیں۔ کرکٹ کی دنیا کی سب سے خوبصورت کھلاڑی ھم جنس پرست نکلی۔ اس کے چاہنے والے مرد
آسٹریلیا کی اسٹار آل راؤنڈر ایشلی گارڈنر نے اپنی گرل فرینڈ مونیکا سے شادی کر لی ہے۔ دنیا بھر میں کرکیٹ کے شائقین اس خبر پر اداس اور حیران ہیں۔ فینز عجیب و غریب اظہارات کر رہے ہیں۔ کرکٹ کی دنیا کی سب سے خوبصورت کھلاڑی ھم جنس پرست نکلی۔ اس کے چاہنے والے مرد فینز اس خبر کے بعد مایوسی کا شکار ہیں۔
ایش اور مونیکا ایک دوسرے کو 2021 میں ملی تھیں۔ وہاں سے ان کی دوستی کا آغاز ہوا۔ 2022 میں انہوں نے باقاعدہ منگنی کی۔ آخرکار کل 2025 میں وہ شادی کی بندھن میں ہمیشہ کے لیے ایک ہو گئیں۔
یش گارڈنر کی کرکٹ کریئر:
ایش گارڈنر نمبر ون آل راؤنڈر رہتی آئی ہیں۔ حال ہی میں 2025 کی انڈیا کی فرنچائز ڈبلیو پی ایل(WPL) میں وہ گجرات جائنٹس کی کیپٹن مقرر ہوئیں۔ اہش کی کیپٹنسی میں ان کی ٹیم نے اچھی پرفارمینس دکھائی ، لیکن ایلیمینیٹر اسٹیج پر ہارمنپریت کور کی ٹیم سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
ایش گارڈنر نے اپنی کرکٹ کیریئر کا باقاعدہ آغاز 2017 میں نیوزیلینڈ خلا ف کے پہلا T20 میچ کھیلتے کیا۔
گارڈنر نے، اب تک، آسٹریلیا کی ٹیم کے لیے 7 ٹیسٹ ، 77 او ڈی آئی اور 96 ٹوئینٹی میچز کھیلیں۔
آل راؤنڈر کی حیثیت سے مشہور کرکٹر، 27 سالا ، ایش گارڈنر نے سارے فارمیٹس میں 3 ہزار سے زیادہ رنز بنائے اور 207 وکٹیں لینے میں کامیاب رہیں۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *