انڈین کامیڈین جونی لیور کا عمران اشرف کے لیے خاص ویڈیو پیغام

انڈین کامیڈین جونی لیور کا عمران اشرف کے لیے خاص ویڈیو پیغام

ہندوستان کے عظیم اداکار اور کامیڈی کے بادشاہ جونی لیور بھی پاکستانی اداکار عمران اشرف کے مداح نکلے۔ عمران اشرف کی قابلیت کو سرہاتے ہوئے، تعریفوں سے بھری خاص ویڈیو شیئر کر دی۔ جونی لیور نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ عمران اشرف کیا کمال کے اداکار ہیں۔ ان کے مطابق، عمران اشرف کا

ہندوستان کے عظیم اداکار اور کامیڈی کے بادشاہ جونی لیور بھی پاکستانی اداکار عمران اشرف کے مداح نکلے۔ عمران اشرف کی قابلیت کو سرہاتے ہوئے، تعریفوں سے بھری خاص ویڈیو شیئر کر دی۔
جونی لیور نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ عمران اشرف کیا کمال کے اداکار ہیں۔ ان کے مطابق، عمران اشرف کا ڈرامہ رانجھا رانجھا کردی میں ‘بھولے’ کا کردار بہت ہی لاجواب تھا۔ جونی لیور نے تعریفوں کی بارش نچھاور کرتے ہوئے کہا، “عمران بھائی آپ کی ہوسٹنگ بھی کمال ہے۔”

جونی لیور کا عمران اشرف کے نام ویڈیو کی لنک:
https://www.facebook.com/PakistaniCinema/videos/3843615402523429/

admin
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos