موبائل فون کو کتنا چارج کرنا چاہیے؟

موبائل فون کو کتنا چارج کرنا چاہیے؟

بیٹری کو کتنا چارج کرنے کی ضرورت ہوتی ہے، اس کا پتا بہت سے موبائل فون مالکان کو نہیں ہوتا۔ کیوں یہ ایک ٹیکنیکل مسئلہ ہے۔ لازمی نہیں کہ ہر انسان جو موبائل استعمال کرتا ہے وہ موبائل کے اندورنی اوزار اور ان کے فنکشن کے بارے میں جانتے ہوں۔ تو چارجنگ کتنا کرنا چاہئے؟

بیٹری کو کتنا چارج کرنے کی ضرورت ہوتی ہے، اس کا پتا بہت سے موبائل فون مالکان کو نہیں ہوتا۔ کیوں یہ ایک ٹیکنیکل مسئلہ ہے۔ لازمی نہیں کہ ہر انسان جو موبائل استعمال کرتا ہے وہ موبائل کے اندورنی اوزار اور ان کے فنکشن کے بارے میں جانتے ہوں۔
تو چارجنگ کتنا کرنا چاہئے؟ آئیے جانتے ہیں.
ماہرین کے مطابق، موبائل فون کو زیادہ چارج موبائل فون کی بیٹری کی زندگی کم کرستا ہے۔ اس لیے بیٹری کو زیادہ چارج کرنے سے گریز کرنا چاہیے، اور مناسب چارج کرنا چاہیے۔ یعنی بیٹری کو چارج کرتے وقت یاد رکھیں کہ بیٹری کی چارجنگ ٪20 سے ٪80 ہونی چاہیے۔ اس کم بھی نقصاندہ ہے اور زیادہ بھی۔
اگر موبائل کو زیاد چارج کیا گیا، مثال طور ٪90، تو اس سے بیٹری کی زندگی کم ہو رہی ہوتی ہے۔ ماہرین کے مطابق، ایک دو بار بڑے عرصے کے بعد سئو فیصد چارجنگ ہو بھی جائے تو کوئی زیادہ مسئلا نہیں، لیکن ہر روز زیادہ اضافی چارجنگ نقصاندہ ہے۔
ماہرین یہ بھی کہتے ہیں کہ موبائل صارفین کو اس بات کا بھی خیال رکھنا چاہیے کہ موبائل فون کی چارجنگ 10 فیصد سے کم نہ ہو۔ ایسا کرنے سے آپ بیٹری کی چارجنگ جمع کرنے کی جو صلاحیت ہے، وہ متاثر ہوتی ہے۔ یعنی بار بار 10 فیصد کم چارج ہونے پر موبائل فون کی بیٹری زیادہ دیر تک چارج جمع نہیں کر پاتی۔
یہ بھی کہا گیا ہے کہ اگر آپ اپنے موبائل فون کو 500 بار سئو فیصد چارج کرتے ہیں تو بیٹری کی چارج کی قوت برداشت 80 فیصد ہو جاتی ہے۔

admin
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos