پچاس (50) عورتوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں ٹیکسی ڈرائیور گرفتار

پچاس (50) عورتوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں ٹیکسی ڈرائیور گرفتار

جپانی پولیس کا کہنا ہے کہ 50 سے زائد خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں ایک 54 سالا شخص کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ، پولیس نے تقریباً 3000 ویڈیوز اور فوٹوز دریافت کیے ہیں، جن میں ملزم نے عورتوں کو اپنی ٹیکسی اور گھر زیادتی کرتے دیکھا

جپانی پولیس کا کہنا ہے کہ 50 سے زائد خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں ایک 54 سالا شخص کو گرفتار کیا گیا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ، پولیس نے تقریباً 3000 ویڈیوز اور فوٹوز دریافت کیے ہیں، جن میں ملزم نے عورتوں کو اپنی ٹیکسی اور گھر زیادتی کرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔
ٹوکیو پولیس نے بتایا، “پچھلے سال، ایک 20 سالا لڑکی کو نشہ اور گولیاں کھلائیں اور بیہوشی کے بعد لڑکی کے ساتھ برا کام کیا۔ اس کے بعد ویڈیو بھی بنائی۔”
پولیس نے بتاتے ہوئے کہا کہ شک کی بنا پر 54 سالا شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے، کیوں کہ اس نے بغیر مرضی یا رضامندی سے ان عورتوں کو اپنے حوس کا نشانہ بنایا۔ اور ان کے جسم کے پرائیویٹ اعضاء کی ویڈیو اور تصاویر بنائی جو کہ ملکی قانون کے مطابق جرم اور سخت سزا کے قابل عمل ہے۔

 

admin
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos