بھارت میں آپریشن سندور کے متعلق بیان دینا پروفیسر کے لیے دشمنی کا سبب بن گیا۔ خبر کے مطابق، پروفیسر علی خان محمود آباد نے آپریشن سندور کے بارے میں اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ فیس بوک پر ایک بڑا بیان جاری کیا، جس کے بعد ایک ہنگامہ سا مچ گیا۔ آخرکار آج پولیس نے علی
بھارت میں آپریشن سندور کے متعلق بیان دینا پروفیسر کے لیے دشمنی کا سبب بن گیا۔
خبر کے مطابق، پروفیسر علی خان محمود آباد نے آپریشن سندور کے بارے میں اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ فیس بوک پر ایک بڑا بیان جاری کیا، جس کے بعد ایک ہنگامہ سا مچ گیا۔ آخرکار آج پولیس نے علی خان محمود آباد کو گرفتار کرلیا ہے۔
علی خان محمود آباد اشوکہ یونیورسٹی کے پولیٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ہیں۔
پروفیسر کی گرفتاری پر، پروفیسر کے حق میں ، 1200 سے زائد ٹیچرز، سیاستدانوں، سول سرونٹ اور کئی دوسرے لوگوں کی جانب سے ایک پٹیشن پر سائن کیا گیا۔ ان کا مطالبہ تھا کہ ہریانہ پولیس پروفیسر سے معافی مانگے۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *