جوس بٹلر کا آئی پی ایل سیزن چھوڑنے کا اعلان

جوس بٹلر کا آئی پی ایل سیزن چھوڑنے کا اعلان

انگلینڈ کے مشہور بلے باز جوس بٹلر آئی پی ایل کے پلے آف میچز نہیں کھیلیں گے۔ بی بی سی کے مطابق بٹلر آئی پی ایل کے آخری میچز نہیں کھیلیں گے کیوں کہ وہ اپنے وطن انگلینڈ کی ٹیم میں شامل ہوکر ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز میں کھیلیں

انگلینڈ کے مشہور بلے باز جوس بٹلر آئی پی ایل کے پلے آف میچز نہیں کھیلیں گے۔
بی بی سی کے مطابق بٹلر آئی پی ایل کے آخری میچز نہیں کھیلیں گے کیوں کہ وہ اپنے وطن انگلینڈ کی ٹیم میں شامل ہوکر ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز میں کھیلیں گے۔
آئی پی یل میں گجرات ٹائٹنز ٹیم میں کھیلنے والے بلے باز آئی پی ایل کا حصہ بن نہیں پائیں گے اگر گجرات ٹائٹنز پلے آف میں پہنچیں گی۔
بٹلر اس سیزن میں آئی پی ایل میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑیوں میں پانچویں نمبر پر ہیں ۔ انہوں نے 11 اننگز میں 500 رنز بنائے۔ اس حصاب سے ان کا ایوریج اسکور 71.42 رہا۔

admin
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos