میٹرک کی طالبہ سے زبردستی 4 ماہ تک زیادتی کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

میٹرک کی طالبہ سے زبردستی 4 ماہ تک زیادتی کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار

میڈیکل رپورٹ میں طالبہ کے حاملہ ہونے کی تصدیق بھی ہو گئی پنجاب کے ضلعے وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں اسکول کی طالبہ کو 4 ماہ تک زیادتی کرنے والے رکشہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ میڈیکل رپورٹس میں اسکول کی دسویں جماعت کی طالبہ کے حاملہ ہونے کی تصدیق بھی

میڈیکل رپورٹ میں طالبہ کے حاملہ ہونے کی تصدیق بھی ہو گئی

پنجاب کے ضلعے وہاڑی کی تحصیل بورے والا میں اسکول کی طالبہ کو 4 ماہ تک زیادتی کرنے والے رکشہ ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ میڈیکل رپورٹس میں اسکول کی دسویں جماعت کی طالبہ کے حاملہ ہونے کی تصدیق بھی ہو گئی ہے۔
پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ بھی درج کرلیا ہے۔
وقت پر طالبہ اسکول نہ پہنچی تو والدین نے طالبہ کی تلاش شروع کی تو وہ نیم بیہوشی کی حالت میں پائی گئی، جسے فی الفور ہسپتال بھیجا گیا جہاں زیادتی کی تصدیق ہوئی۔
متاثرہ طالبہ کے مطابق، رکشہ ڈرائیور اسے قتل کرنے کی دھمکیاں دیکر جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، تھانہ ماڈل پولیس نے والدہ کے کہنے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔

admin
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos