ماہرہ خان سمیت کئی پاکستانی اسٹارز کا بھارت میں انسٹاگرام اکاؤنٹ بند

ماہرہ خان سمیت کئی پاکستانی اسٹارز کا بھارت میں انسٹاگرام اکاؤنٹ بند

بھارت آج کل بوکھلاہٹ کا شکار نظر آتا ہے۔ بھارت کی جانب سے کئی عجیب و غریب حرکات کیئے جا رہے ہیں۔ حالیہ دنوں میں، ہلگام واقعے کو لے کر عجیب فضا قائم کی گئی۔ مودی حکومت بغیر کسی ثبوت کے پہلگام واقعے کا ذمیدار پاکستان کو ٹھہرا چکی ہے۔ اب پاکستان کے مشہور اداکاروں

بھارت آج کل بوکھلاہٹ کا شکار نظر آتا ہے۔ بھارت کی جانب سے کئی عجیب و غریب حرکات کیئے جا رہے ہیں۔
حالیہ دنوں میں، ہلگام واقعے کو لے کر عجیب فضا قائم کی گئی۔ مودی حکومت بغیر کسی ثبوت کے پہلگام واقعے کا ذمیدار پاکستان کو ٹھہرا چکی ہے۔ اب پاکستان کے مشہور اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند ہونے شروع ہو گئے ہیں۔
خبر کے مطابق، پاکستان کے تین مشہور اداکاروں ماہرہ ، علی ظفر اور ہانیہ عامر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیئے گئے۔ یعنی کہ ہندوستان کے صارفین ماہرہ سمیت مذکورہ اسٹارز کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کو دیکھ ہی نہیں پائیں گے۔
ایک خدشہ یہ بھی ظاہر کیا جاتا ہے کہ بہت سارے اور اسٹارز کے اکائونٹس بھی بند کیئے جائینگے ۔

admin
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos