عطا تارڑ نے انٹلیجنس رپورٹس بھی بتا دیئے وفاقی وزیر عطا تارڑ نے قوم آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ انٹیلیجنس اطلاعات ہیں کہ آنے والے 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان پر بھارت حملا کرسکتا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و
عطا تارڑ نے انٹلیجنس رپورٹس بھی بتا دیئے
وفاقی وزیر عطا تارڑ نے قوم آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر فوجی کارروائی کا ارادہ رکھتا ہے۔ عطا تارڑ نے کہا کہ انٹیلیجنس اطلاعات ہیں کہ آنے والے 24 سے 36 گھنٹوں میں پاکستان پر بھارت حملا کرسکتا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے اپنے جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ پہلگام واقعے کو بنیاد بنا کر بھارت پاکستان پر حملا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ ہم نے ذمیواری کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلگام واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کی پیش کی ہے۔
عطا تارڑ نے کہا کہ بھارت کی طرف سے کسی بھی قسم کی مہم جوئی کا یقینی اور فیصلا کن جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے عالمی برادری کو مخاطب ہوکر کہا کہ بین الاقوامی برادری کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ جنگ سے ہونے والے تباہ کن نتائج کی زمیداری صرف اور صرف بھارت پر عائد ہوگی
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *