اپنا پیشاب شراب کی طرح پندرہ روز پینے سے میں صحتیاب ہوا: اداکار پاریش راول

اپنا پیشاب شراب کی طرح پندرہ روز پینے سے میں صحتیاب ہوا: اداکار پاریش راول

بالی ووڈ کے مشہور اداکار پاریش راول نے اپنے حالیہ انٹرویو سے سب کو حیران کردیا ہے۔ میڈیا پلیٹ فارم للنٹاپ پر انٹرویو دیتے ہوئے مشہور اداکار و سیاستدان پاریش راول نے کہا کہ میں گھٹنوں کی انجری سے پریشان تھا۔ ایک دن ویرو دیوگن (اجے دیوگن کے والد) نے انہیں یہ صلاح دی کی

بالی ووڈ کے مشہور اداکار پاریش راول نے اپنے حالیہ انٹرویو سے سب کو حیران کردیا ہے۔
میڈیا پلیٹ فارم للنٹاپ پر انٹرویو دیتے ہوئے مشہور اداکار و سیاستدان پاریش راول نے کہا کہ میں گھٹنوں کی انجری سے پریشان تھا۔ ایک دن ویرو دیوگن (اجے دیوگن کے والد) نے انہیں یہ صلاح دی کی پندرہ دن تک صبح سویرے پیشاب پینے سے میں بلکل ٹھیک ہو جائوں گا۔ میں پندرہ دن شراب کی طرح اپنا صبح کا پیتا رہا۔ پندرہ دن کے بعد میری رپورٹس دیکھ کر ڈاکٹر بھی حیران رہے گئے۔
ان کے اس دعوے سے سب حیران رہے گئے۔ انٹرنیٹ پر اس بات کو لیکر پاریش راول کے بارے میں کئی طرح کی باتیں ہو رہی ہیں۔

Video:https://web.facebook.com/share/v/1AE9RN53io/

1 comment
admin
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

1 Comment

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos