کنالز تو اب نہيں بنیں گے، سندھ کے لوگ ضیاء اور مشرف کو شکست دے چکے ہیں۔ حکمرانوں کو پتا نہیں ہے کہ پانی کے معاملے میں سندھ کے لوگ کتنے حساس ہیں۔ سینیئر سیاستدان فواد احمد چودھری نے نجی میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کنالز منصوبہ اب نہیں بن
کنالز تو اب نہيں بنیں گے، سندھ کے لوگ ضیاء اور مشرف کو شکست دے چکے ہیں۔ حکمرانوں کو پتا نہیں ہے کہ پانی کے معاملے میں سندھ کے لوگ کتنے حساس ہیں۔
سینیئر سیاستدان فواد احمد چودھری نے نجی میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کنالز منصوبہ اب نہیں بن سکے گا۔ ان کے مطابق سندھ کی ہمیشہ پرامن مزاحمت کی تاریخ رہی ہے۔ ضیاء اور مشرف جیسے لوگ بھی کالاباغ ڈیم نہیں بنا سکے تو یہ آج کے حکمران تو کچھ بھی نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سندھ میں پانی پر کتنی سیاست یا سیاسی سرگرمی ہوتی ہے یہ حکمرانوں کو پتا ہی نہیں ہے۔ ان کے مطابق، کنالز اب نہیں بن سکیں کے۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *