کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ ویٹیکن سٹی (جہاں پوپ فرانسس رہتے تھے) کے اعلان کے مطابق پوپ فرانسس اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ وہ روحانی پیشوا کے عہدے پر 2013 میں منتخب ہوئے تھے ۔ بطور پوپ، فرانسس نے کئی اصلاحات متعارف کروانے
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس 88 سال کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔ ویٹیکن سٹی (جہاں پوپ فرانسس رہتے تھے) کے اعلان کے مطابق پوپ فرانسس اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ وہ روحانی پیشوا کے عہدے پر 2013 میں منتخب ہوئے تھے ۔ بطور پوپ، فرانسس نے کئی اصلاحات متعارف کروانے میں کامیاب ہوئے تھے، پھر بھی وہ روایت پسند لوگوں کی دلوں پر راج کرتے تھے ۔
فرانسس پہلے امریکی تھے جو پوپ کے عہدے پر منتخب ہوئے تھے۔ شام میں پیدا ہونے والے گریگوری سوئم کے بعد تقریباً چودہ سو سال کے بعد پہلے غیر یورپی بشپ تھے۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *