انڈیا کے اسٹیٹ آندھرا پردیش میں 34 سالا خاتون نے اپنی 16 سالا بیٹی کو قتل کردیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق، آندھرا پردیش اسٹیٹ کے ضلع ٹِروپٹی میں خاتون نے اپنی بیٹی کو اس لیے قتل کیا کہ اس کی بیٹی کے تعلقات ایک دوسری ذات کے لڑکے سے تھے۔ لڑکی کی ماں
انڈیا کے اسٹیٹ آندھرا پردیش میں 34 سالا خاتون نے اپنی 16 سالا بیٹی کو قتل کردیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق، آندھرا پردیش اسٹیٹ کے ضلع ٹِروپٹی میں خاتون نے اپنی بیٹی کو اس لیے قتل کیا کہ اس کی بیٹی کے تعلقات ایک دوسری ذات کے لڑکے سے تھے۔
لڑکی کی ماں نے کچھ عرصے پہلے اس غیرذات مرد کے خلاف پولیس اسٹیشن پر شکایت بھی درج کروائی تھی۔ جس کے نتیجے میں ملزم کو گرفتار بھی کیا گیا تھا۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *