اجے دیوگن نے شاہ رخ خان کی بے عزتی کردی

اجے دیوگن نے شاہ رخ خان کی بے عزتی کردی

اجے دیوگن اپنی ایک فلم کی پروموشن کر رہے تھے۔ پروموشن کے دوران ایک خاتون صحافی نے اجے دیوگن سے اچانک ایک عجیب سوال پوچھا ۔ صحافی نے طنزیہ لہجے میں پوچھا کہ پچھلے سال شاہ رخ خان کو ‘جوان’ فلم کے لیے کس لاجک پر ایوارڈ دیا گیا؟ اس کے جواب میں اجے دیوگن

اجے دیوگن اپنی ایک فلم کی پروموشن کر رہے تھے۔ پروموشن کے دوران ایک خاتون صحافی نے اجے دیوگن سے اچانک ایک عجیب سوال پوچھا ۔ صحافی نے طنزیہ لہجے میں پوچھا کہ پچھلے سال شاہ رخ خان کو ‘جوان’ فلم کے لیے کس لاجک پر ایوارڈ دیا گیا؟
اس کے جواب میں اجے دیوگن نے مسکراتے ہوئے کہا کہ یہ ایوارڈز نہیں ہیں۔ ایسی جگہوں پر جو پہلے آتے ہیں اور ناچتے ہیں، ان کو یہ ایوارڈز دیئے جاتے ہیں۔ انہوں نے صحافی خاتون کو مزید بتایا کہ یہی وجہ ہے کے میں ایوارڈز فنکشن میں شریک نہیں ہوتا۔

ویڈیو کی لنک: https://www.facebook.com/share/r/16ATQV7Fv2/?mibextid=D5vuiz

admin
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos