سندھ کے ضلع جیکب آباد کے شہر ٹُھل میں ڈاکوؤں کی جانب سے لیڈی ٹیچرز پر گھیراؤ کیا گیا اور انہیں اغوا کرنے کی کوششش کی گئی ہے۔ خبر کے مطابق، استانیوں کی وین پر ڈاکوؤں نے دھاوا بولا، اور باآسانی فرار ہوگئے ۔ جیکب آباد، کشمور اور گھوٹکی ایسے اضلاع ہیں جن کو ڈاکوؤں
سندھ کے ضلع جیکب آباد کے شہر ٹُھل میں ڈاکوؤں کی جانب سے لیڈی ٹیچرز پر گھیراؤ کیا گیا اور انہیں اغوا کرنے کی کوششش کی گئی ہے۔ خبر کے مطابق، استانیوں کی وین پر ڈاکوؤں نے دھاوا بولا، اور باآسانی فرار ہوگئے ۔
جیکب آباد، کشمور اور گھوٹکی ایسے اضلاع ہیں جن کو ڈاکوؤں کا گڑھ کہا جاتا ہے۔ پولیس ان کے خلاف کسی بھی قسم کا ایکشن لینے سے گریزاں ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ڈاکو ایم پی ایز اور ایم این ایز کے پالے ہوئے ہیں، اس وجہ سے ڈاکوؤں کو مکمل آزادی سے کسی بھی کارروائی کرنے میں کوئی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *