مشہور فُٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سالانہ کتنا کماتے ہیں؟حیرت انگیز حقیقت سامنے آگئی

مشہور فُٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سالانہ کتنا کماتے ہیں؟حیرت انگیز حقیقت سامنے آگئی

مشہور فُٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی سالانہ آمدنی کے متعلق ایک انکشاف ہوا ہے۔ خبر کے مطابق، رونالڈو ہر سال کم از کم 210 ملین ڈالر کماتے ہیں۔ یعنی اس کی روپیوں میں کل آمدنی تقریباً 17 ارب 99 کروڑ 92 لاکھ 99 ہزار روپے ہے۔ یاد رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو پرو لیگ میں دوسرے سب

مشہور فُٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی سالانہ آمدنی کے متعلق ایک انکشاف ہوا ہے۔ خبر کے مطابق، رونالڈو ہر سال کم از کم 210 ملین ڈالر کماتے ہیں۔ یعنی اس کی روپیوں میں کل آمدنی تقریباً 17 ارب 99 کروڑ 92 لاکھ 99 ہزار روپے ہے۔
یاد رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو پرو لیگ میں دوسرے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی ہیں۔ اس کے علاوہ، وہ سعودی عرب کے لیگ کلب النصر کا بھی حصا ہیں۔ کلب النصر میں کرسٹیانو رونالڈو کو ہر ہفتے میں 4 ملین پاؤنڈ ملتے ہیں

admin
ADMINISTRATOR
PROFILE

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos