آسٹریلیا کے اسٹار ٹیسٹ کرکٹر اور پہلے مسلمان کھلاڑی عثمان خواجہ نے آسٹریلیا میں ریچل مکلیلن نامی ایک غیر مسلم گوری لڑکی کے ساتھ شادی کی۔ اس لڑکی نے ایک انٹرویو میں بتاتے ہوئے کہا کہ جب میں مسلمان ہوئی تو بہت سارے لوگوں نے مجھ سے کئی طرح کے سوالات پوچھے۔ زیادہ تر لوگ
آسٹریلیا کے اسٹار ٹیسٹ کرکٹر اور پہلے مسلمان کھلاڑی عثمان خواجہ نے آسٹریلیا میں ریچل مکلیلن نامی ایک غیر مسلم گوری لڑکی کے ساتھ شادی کی۔ اس لڑکی نے ایک انٹرویو میں بتاتے ہوئے کہا کہ جب میں مسلمان ہوئی تو بہت سارے لوگوں نے مجھ سے کئی طرح کے سوالات پوچھے۔ زیادہ تر لوگ یہ جاننے کے لیے بیتاب تھے کہ اب میں پردہ پہنوں گی یا نہیں۔
کیا تم حجاب پہنو گی؟ کے جواب میں عثمان خواجہ کی بیوی ریچل نے کہا کہ نہیں۔ ابھی تو میرا کوئی ارادہ نہیں کہ میں حجاب پہنوں گی۔ لیکن ہاں، مستقبلِ میں جواب عمر بڑھتی گئی تو ضرور پہنوں گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ میرا اور اللّٰہ کے درمیان کا معاملہ ہے۔ اگر میں حجاب پہنوں گی تو یہ خالصاً میرا فیصلا ہوگا۔ میرا شوہر اس معاملے میں ناراض نہیں ہوتے۔ ظاہر ہے کہ اگر میں رب کے حکام کے مطابق زندگی گذاروں گی تو رب اس کا اجر مجھے ضرور دیگا۔
عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ میری ماں بھی حجاب نہیں پہنتی تھیں لیکن عبادت کے وقت وہ ضرور کپڑے سے اپنے بال ڈھانپتی تھیں۔ لیکن میری بیوی جب حجاب پہنتی ہے تو بہت ہی خوبصورت لگتی ہے۔ ان کی آنکھیں بہت خوبصورت ہیں
Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *